Mishkaat-al-Masabih 4448لباس کا بیان

4448Mishkaat-al-Masabihضعیف

کنگھی کرنے کا بیان

وَعَن عبد الله بن مغفَّل قَالَ: نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنِ التَّرَجُّلِ إِلَّا غِبًّا. رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَأَبُو دَاوُد وَالنَّسَائِيّ

عبداللہ بن مغفل ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے روزانہ بلا ناغہ کنگھی کرنے سے منع فرمایا ہے ۔ سندہ ضعیف ، رواہ الترمذی و ابوداؤد و النسائی ۔