Mishkaat-al-Masabih 4432

لباس کا بیانClothing
صحیح

کنگھی کرنے کا بیان

ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ نظر کا لگ جانا ثابت ہے ، اور آپ نے بدن گودنے سے منع فرمایا ہے ۔ رواہ البخاری ۔

وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «الْعَيْنُ حَقٌّ» وَنَهَى عَن الوشم. رَوَاهُ البُخَارِيّ