Mishkaat-al-Masabih 4128

شکار اور حلال جانوروں کا بیانHunting and Lawful Animals
صحیح

ان چیزوں کا بیان جن کا کھانا حلال اور جن کا کھانا حرام ہے

جابر ؓ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ نے بلی کے گوشت اور اس کی قیمت کھانے سے منع فرمایا ہے ۔ صحیح ، رواہ ابوداؤد و الترمذی ۔

وَعَنْ جَابِرٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَى عَنْ أَكْلِ الْهِرَّةِ وَأَكْلِ ثَمَنِهَا. رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ وَالتِّرْمِذِيُّ