Mishkaat-al-Masabih 4074

شکار اور حلال جانوروں کا بیانHunting and Lawful Animals
صحیح

شکار اور حلال جانوروں کا بیان

ابن عمر ؓ بیان کرتے ہیں ، میں نے رسول اللہ ﷺ سے سنا ، آپ ﷺ نے کسی چوپائے یا کسی اور چیز کو باندھ کر قتل کرنے سے منع فرمایا ۔‘‘ متفق علیہ ۔

وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَنْهَى أَنْ تُصْبَرَ بهيمةٌ أَو غيرُها للْقَتْل