Mishkaat-al-Masabih 3662

حاکموں پر آسانی و نرمی کے واجب ہونے کا بیان

3662Mishkaat-al-Masabih

حاکموں پر آسانی ونرمی کے واجب ہونے کا بیان

گزشتہ باب میں اس بات کا ذکر تھا کہ رعایا کو اپنے حاکموں کی اطاعت و فرمانبرداری کرنی چاہئے اب اس باب میں یہ بیان کیا جائے گا کہ حاکموں کو بھی اپنی رعایا کے لوگوں پر نرمی و شفقت کرنی چاہئے۔