Mishkaat-al-Masabih 3650

حدود کا بیانPrescribed Punishments (Hudud)
ضعیف

شراب اور شراب نوش کی وعید کا بیان

ام سلمہ ؓ بیان کرتی ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے ہر نشہ آور اور قُویٰ میں سستی پیدا کرنے والی ہر چیز سے منع فرمایا ہے ۔‘‘ اسنادہ ضعیف ، رواہ ابوداؤد ۔

عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ قَالَتْ: نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ كُلِّ مُسْكِرٍ ومقتر. رَوَاهُ أَبُو دَاوُد