Mishkaat-al-Masabih 2965

شرکت اور وکالت کا بیان

2965Mishkaat-al-Masabih

شرکت ووکالت کے کچھ مسائل

شرکت و وکالت کے بارے میں کچھ اصولی باتیں باب کی ابتداء میں اور پھر کچھ مسائل احادیث کی تشریح ات میں بیان ہوچکے ہیں چونکہ باب ختم ہو رہا ہے اس لئے مناسب ہے کہ اس موضوع سے متعلق کچھ اور ضروری مسائل یکجا طور پر ذکر کر دئیے جائیں۔