Mishkaat-al-Masabih 2856

خرید و فروخت کا بیانSales and Transactions
صحیح

ممنوعہ بیوع (تجارت) کا بیان

ابن عمر ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے نرسے جفتی کرانے پر اجرت لینے سے منع فرمایا ۔ رواہ البخاری ۔

وَعَنْهُ قَالَ: نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ عَسْبِ الْفَحْلِ. رَوَاهُ الْبُخَارِيُّ