Mishkaat-al-Masabih 2756

محرم کے لئے شکار کی ممانعت کا بیان

2756Mishkaat-al-Masabih

محصر کے لئے حلق یا تقصیر کا مسئلہ

وعن المسور بن مخرمة قال : إن رسول الله صلى الله عليه و سلم نحر قبل أن يحلق وأمر أصحابه بذلك . رواه البخاري

حضرت مسور بن مخرمہ ؓ کہتے ہیں کہ رسول کریم ﷺ نے اپنا سر منڈوانے سے پہلے ہدی کا جانور ذبح کیا، نیز آپ ﷺ نے اپنے صحابہ کو بھی اس بات کا حکم دیا کہ وہ سر منڈوانے سے پہلے اپنی ہدی کے جانور ذبح کریں۔ (بخاری )