Mishkaat-al-Masabih 1401

نماز کا بیانPrayer
صحیح

خطبہ اور نماز جمعہ کا بیان

انس ؓ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ زوال آفتاب کے وقت جمعہ پڑھا کرتے تھے ۔ رواہ البخاری ۔

عَنْ أَنَسٍ: أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يُصَلِّي الْجُمُعَةَ حِينَ تَمِيلُ الشَّمْسُ. رَوَاهُ البُخَارِيّ