Mishkaat-al-Masabih 1202

نماز کا بیانPrayer
صحیح

نماز تہجد کا بیان

ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، نبی ﷺ تہجد میں قراءت کرتے وقت کبھی اپنی آواز بلند کرتے اور کبھی پست کرتے تھے ۔ اسنادہ حسن ، رواہ ابوداؤد ۔

وَعَن أبي هُرَيْرَة قَالَ: كَانَ قِرَاءَةُ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِاللَّيْلِ يَرْفَعُ طَوْرًا وَيَخْفِضُ طَوْرًا. رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ