Mishkaat-al-Masabih 1027

نماز کا بیانPrayer
صحیح

سجدۂ تلاوت کا بیان

ابن عباس ؓ نے بیان کیا : سورۂ ص کا سجدہ ، تاکیدی سجدوں میں سے نہیں ، لیکن میں نے نبی ﷺ کو اس میں سجدہ کرتے ہوئے دیکھا ہے ۔ رواہ البخاری ۔

وَعَن ابْن عَبَّاس قَالَ: (سَجْدَةُ (ص)\nلَيْسَ مِنْ عَزَائِمِ السُّجُودِ وَقَدْ رَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يسْجد فِيهَا\n