Chapter 23Mauwatta Imam Malik 928

Mauwatta Imam Malik 928

کتاب نذروں کے بیان میںVows

کعبہ کی طرف پیدل چلنے کا بیان

کہا مالک نے اگر مرد یا عورت قسم کھائے کعبہ شریف کو پیدل جانے کی پھر قسم اس کی ٹوٹے اور اس کو پیدل جانا کعبہ کا لازم آئے تو عمرہ میں جب تک سعی سے فارغ ہو پیدل چلے اور حج میں جب تک طواف الزیارۃ سے فارغ ہوپیدل چلے۔

عَنْ مَالِک أَنَّ أَحْسَنَ مَا سَمِعْتُ مِنْ أَهْلِ الْعِلْمِ فِي الرَّجُلِ يَحْلِفُ بِالْمَشْيِ إِلَی بَيْتِ اللَّهِ أَوْ الْمَرْأَةِ فَيَحْنَثُ أَوْ تَحْنَثُ أَنَّهُ إِنْ مَشَی الْحَالِفُ مِنْهُمَا فِي عُمْرَةٍ فَإِنَّهُ يَمْشِي حَتَّی يَسْعَی بَيْنَ الصَّفَا وَالْمَرْوَةِ فَإِذَا سَعَی فَقَدْ فَرَغَ وَأَنَّهُ إِنْ جَعَلَ عَلَی نَفْسِهِ مَشْيًا فِي الْحَجِّ فَإِنَّهُ يَمْشِي حَتَّی يَأْتِيَ مَکَّةَ ثُمَّ يَمْشِي حَتَّی يَفْرُغَ مِنْ الْمَنَاسِکِ کُلِّهَا وَلَا يَزَالُ مَاشِيًا حَتَّی يُفِيضَ قَالَ مَالِک وَلَا يَکُونُ مَشْيٌ إِلَّا فِي حَجٍّ أَوْ عُمْرَةٍ

Yahya related to me from Malik that what he preferred of what he had heard from the people of knowledge about a man or woman who vowed to walk to the House of Allah, was that they fulfilled the oath when performing umra, by walking until they had done say between Safa and Marwa. When they had done say it was finished. If they vowed to walk in the hajj, they walked until they came to Makka, then they walked until they had finished all the rites. Malik said, "Walking is only for hajj or umra."