Mauwatta Imam Malik 674

کتاب الحج

674Mauwatta Imam Malik

ہدی کے جانور کے گلے میں کچھ لٹکانے سے آدمی محرم نہیں ہوجاتا۔

عَنْ يَحْيَی بْنِ سَعِيدٍ أَنَّهُ قَالَ سَأَلْتُ عَمْرَةَ بِنْتَ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ الَّذِي يَبْعَثُ بِهَدْيِهِ وَيُقِيمُ هَلْ يَحْرُمُ عَلَيْهِ شَيْئٌ فَأَخْبَرَتْنِي أَنَّهَا سَمِعَتْ عَائِشَةَ تَقُولُ لَا يَحْرُمُ إِلَّا مَنْ أَهَلَّ وَلَبَّی

یحییٰ بن سعید سے روایت ہے کہ انہوں نے پوچھا عمرہ بنت عبدالرحمن ؓ کہ جو شخص ہدی روانہ کرے مگر خود نہ جائے کیا اس پر کچھ لازم ہوتا ہے وہ بولیں میں نے سنا عائشہ سے کہتی تھیں محرم نہیں ہوتا مگر جو شخص احرام باندھے اور لبیک کہے۔

Yahya related to me from Malik that Yahya ibn Said said, "I asked Amra bint Abd ar-Rahman if there was anything that was haram for someone who sent a sacrificial animal (to Makka) but did not go there himself, and she told me that she had heard Aisha say, It is only some one who goes into ihram for hajj and begins saying the talbiya for whom things are haram. "