Sunan Ibne-Majah 40

سنت کی پیروی کا بیان

40Sunan Ibne-Majah

اس شخص کا بیان جو جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی حدیث بیان کرے یہ جانتے ہوئے کہ یہ جھوٹ ہے۔

حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ، عَنْ الْأَعْمَشِ، عَنْ الْحَكَمِ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي لَيْلَى، عَنْ عَلِيٍّ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: مَنْ رَوَى عَنِّي حَدِيثًا وَهُوَ يَرَى أَنَّهُ كَذِبٌ فَهُوَ أَحَدُ الْكَاذِبَيْنِ. حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، أَنْبَأَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُوسَى الْأَشْيَبُ، عَنْ شُعْبَةَ، مِثْلَ حَدِيثِ سَمُرَةَ بْنِ جُنْدُبٍ.

علی ؓ کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: جس شخص نے مجھ سے کوئی حدیث یہ جانتے ہوئے بیان کی کہ وہ جھوٹ ہے تو وہ دو جھوٹوں میں سے ایک ہے ۔

It was narrated from ‘Ali that the Prophet ﷺ s.a.w.w said: “Whoever transmits a Hadith from me thinking it to be false, then he is one of the two liars.” (Sahih) Another chain similar to the narration of Samurali bin Jundub.

Takhrij · تخریج
انظر حدیث رقم: (٣٨) (صحیح ) اس سند سے سمرہ بن جندب ؓ کی حدیث کے مثل علی ؓ سے بھی مروی ہے۔