Sunan Ibne-Majah 2727

وراثت کا بیان

2727Sunan Ibne-Majah

کلالہ کا بیان۔

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ، وَأَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِى شَيْبَةَ، قَالَا: حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ مُرَّةَ، عَنْمُرَّةَ بْنِ شَرَاحِيلَ، قَالَ: قَالَ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ: ثَلَاثٌ لَأَنْ يَكُونَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَيَّنَهُنَّ أَحَبُّ إِلَيَّ مِنَ الدُّنْيَا وَمَا فِيهَا الْكَلَالَةُ وَالرِّبَا وَالْخِلَافَةُ.

مرہ بن شراحیل کہتے ہیں کہ عمر ؓ نے کہا: تین باتیں ایسی ہیں کہ اگر رسول اللہ ﷺ ان کو بیان فرما دیتے تو میرے لیے یہ دنیا ومافیہا سے زیادہ پسندیدہ ہوتا، یعنی کللہ، سود اور خلافت۔

Umar bin Khattab said: "There are three things, if the Messenger of Allah ﷺ had clarified them, that would have been dearer to me than the world and everything in it: a person who leaves behind no heir, usury, and the caliphate." (Daif)

Takhrij · تخریج
تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف: ١٠٦٤٠، ومصباح الزجاجة: ٩٦٧) (ضعیف) (سند میں مرہ بن شراحیل اور عمر ؓ کے درمیان انقطاع ہے )