Sunan Ibne-Majah 2725

وراثت کا بیان

2725Sunan Ibne-Majah

دادی کی میراث۔

حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عَبْدِ الْوَهَّابِ، حَدَّثَنَا سَلْمُ بْنُ قُتَيْبَةَ، عَنْ شَرِيكٍ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ طَاوُسٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: وَرَّثَ جَدَّةً سُدُسًا.

عبداللہ بن عباس ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے دادی و نانی کو چھٹے حصے کا وارث بنایا۔

It was narrated from Ibn Abbas that the Messenger of Allah ﷺ gave a grandmother one sixth of the inheritance. (Sahih)

Takhrij · تخریج
تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف: ٥٧٤٦، ومصباح الزجاجة: ٩٦٥)، وقد أخرجہ: سنن الدارمی/الفرائض ١٨ (٢٩٧٥) (ضعیف الإسناد) (سند میں لیث بن أبی سلیم مدلس ہیں، اور روایت عنعنہ سے کی ہے، اور شریک القاضی میں بھی ضعف ہے )