ان چیزوں کا بیان جن میں قصاص ہے نہ دیت
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ الْأَزْهَرِ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ هَمَّامٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: النَّارُ جُبَارٌ، وَالْبِئْرُ جَبَارٌ.
ابوہریرہ ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: آگ بیکار ہے، اور کنواں بیکار ہے ۔
It was narrated from Abu Hurairah (RA) that the Messenger of Allah ﷺ said: "(The injuries caused by) a fire are without liability and by falling into well.”
Notes · وضاحت
١ ؎: یعنی کسی نقصان کی صورت میں ان کا مالک ذمہ دار نہ ہوگا۔
Takhrij · تخریج
سنن ابی داود/الدیات ٣١ (٤٥٩٤)، (تحفة الأ شراف: ١٤٦٩٩) (صحیح )