Sunan Ibne-Majah 2652

دیت کا بیان

2652Sunan Ibne-Majah

انگلیوں کی دیت

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ، حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، ح وَحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، وَمُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ، وَابْنُ أَبِي عَدِيٍّ، قَالُوا: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: هَذِهِ وَهَذِهِ سَوَاءٌ يَعْنِي الْخِنْصَرَ وَالْإِبْهَامَ.

عبداللہ بن عباس ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: (دیت میں) یہ اور یہ یعنی چھنگلیا (سب سے چھوٹی انگلی) اور انگوٹھا سب برابر ہیں ١ ؎۔

It was narrated from Ibn Abbas that the Prophet ﷺ said: "This and this are the same" - meaning the pinky finger, ring finger and thumb.

Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/الدیات ٢٠ (٦٨٩٥)، سنن ابی داود/الدیات ٢٠ (٤٥٥٨)، سنن الترمذی/الدیات ٤ (١٣٩٢)، سنن النسائی/القسامة ٣٨ (٤٨٥١)، (تحفة الأشراف: ٦١٨٧)، وقد أخرجہ: مسند احمد (١/٣٣٩)، سنن الدارمی/الدیات ١٥ (٢٤١٥) (صحیح )