Sunan Ibne-Majah 2650

دیت کا بیان

2650Sunan Ibne-Majah

دانتوں کی دیت

حَدَّثَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ عَبْدِ الْعَظِيمِ الْعَنْبَرِيُّ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الصَّمَدِ بْنُ عَبْدِ الْوَارِثِ، حَدَّثَنِي شُعْبَةُ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْعِكْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: الْأَسْنَانُ سَوَاءٌ الثَّنِيَّةُ، وَالضِّرْسُ سَوَاءٌ.

عبداللہ بن عباس ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: (دیت کے معاملہ میں) سب دانت برابر ہیں، سامنے کے دانت اور داڑھ برابر ہیں ۔

It was narrated from Ibn Abbas (RA) that the Messenger of Allah ﷺ said: "Teeth are all the same; the incisor and the molar are the same."

Takhrij · تخریج
سنن ابی داود/الدیات ٢٠ (٤٥٥٩)، سنن الترمذی/الدیات ٤ (١٣٩١)، (تحفة الأشراف: ٦١٩٣) (صحیح )