زمین اجرت پر دینا
حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عُثْمَانَ بْنِ سَعِيدِ بْنِ كَثِيرِ بْنِ دِينَارٍ الْحِمْصِيُّ، حَدَّثَنَا ضَمْرَةُ بْنُ رَبِيعَةَ، عَنْ ابْنِ شَوْذَبٍ، عَنْمَطَرٍ، عَنْ عَطَاءٍ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، قَالَ: خَطَبَنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ: مَنْ كَانَتْ لَهُ أَرْضٌ فَلْيَزْرَعْهَا أَوْ لِيُزْرِعْهَا وَلَا يُؤَاجِرْهَا.
جابر بن عبداللہ ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے خطبہ دیا تو فرمایا: جس کے پاس زمین ہو وہ اس میں خود کھیتی کرے، یا کسی کو کھیتی کے لیے دیدے، لیکن کرائے پر نہ دے ۔
It was narrated that Jabir bin ‘Abdullah said: "The Messenger of Allah ﷺ addressed us and said: Whoever has land, let him cultivate it or allow someone else to cultivate it, and not rent it out.
Takhrij · تخریج
صحیح مسلم/البیوع ١٧ (١٥٣٦)، سنن النسائی/المزارعة ٢ (٣٩٠٨)، (تحفة الأشراف: ٢٤٨٦)، وقد أخرجہ: صحیح البخاری/الحرث ١٨ (٢٣٤٠)، الھبة ٣٥ (٢٦٣٢)، مسند احمد (٣/٣٠٢، ٣٠٤، ٣١٢، ٣٥٤، ٣٦٣)، سنن الدارمی/البیوع ٧٢ (٢٦٥٧) (صحیح )