گروی رکھنا
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُعَاوِيَةَ الْجُمَحِيُّ، حَدَّثَنَا ثَابِتُ بْنُ يَزِيدَ، حَدَّثَنَا هِلَالُ بْنُ خَبَاب:، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَاتَ وَدِرْعُهُ رَهْنٌ عِنْدَ يَهُودِيٍّ بِثَلَاثِينَ صَاعًا مِنْ شَعِيرٍ.
عبداللہ بن عباس ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ کی وفات ہوئی، اور آپ کی زرہ ایک یہودی کے پاس تیس صاع جو کے عوض گروی رکھی ہوئی تھی۔
It was narrated from Ibn Abbas that the Messenger of Allah ﷺ died while his armor was pawned to a Jew for thirty Sas of barley.
Takhrij · تخریج
تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف: ٦٢٣٩)، وقد أخرجہ: سنن الترمذی/البیوع ٧ (١٢١٤)، سنن النسائی/البیوع ٨١ (٤٦٥٥)، سنن الدارمی/البیوع ٤٤ (٢٦٢٤)، مسند احمد (١/٢٣٦، ٣٠٠، ٣٠١، ٣٦١) (حسن صحیح )