Sunan Ibne-Majah 2437

گروی رکھنے کا بیان

2437Sunan Ibne-Majah

گروی رکھنا

حَدَّثَنَا نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ الْجَهْضَمِيُّ، حَدَّثَنِي أَبِي، حَدَّثَنَا هِشَامٌ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَنَسٍ، قَالَ: لَقَدْ رَهَنَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ دِرْعَهُ عِنْدَ يَهُودِيٍّ بِالْمَدِينَةِ فَأَخَذَ لِأَهْلِهِ مِنْهُ شَعِيرًا.

انس ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے مدینہ میں اپنی زرہ ایک یہودی کے پاس گروی رکھ دی، اور اس سے اپنے گھر والوں کے لیے جو لیے۔

It was narrated that Anas said: “The Messenger of Allah ﷺ pawned his armor to a jew in Al-Madinah, and took barley for his family in return.” (Sahih)

Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/البیوع ١٤ (٢٠٦٩)، الرھن ١ (٢٥٠٨)، سنن الترمذی/البیوع ٧ (١٢١٥)، سنن النسائی/البیوع ٥٧ (٤٦١٤)، (تحفة الأشراف: ١٣٥٥)، وقد أخرجہ: مسند احمد (٣/١٣٣، ٢٠٨، ٢٣٢) (صحیح )