Sunan Ibne-Majah 2383

ہبہ کا بیان

2383Sunan Ibne-Majah

رقبی کا بیان

حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ رَافِعٍ، حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، ح وَحَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ، حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، قَالَا: حَدَّثَنَا دَاوُدُ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: الْعُمْرَى جَائِزَةٌ لِمَنْ أُعْمِرَهَا، وَالرُّقْبَى جَائِزَةٌ لِمَنْ أُرْقِبَهَا.

جابر بن عبداللہ ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: عمریٰ اس شخص کا ہوجائے گا جس کو عمریٰ دیا گیا، اور رقبیٰ اس شخص کا ہوجائے گا جس کو رقبیٰ دیا گیا ١ ؎۔

It was narrated from Jabir bin Abdullah that the Messenger of Allah ﷺ said: "Umra belongs to the one to whom it is given, and Ruqba belongs to the one to whom it is given."

Notes · وضاحت
١ ؎: یعنی دونوں صورتوں میں وہ شئے دینے والے کے ملک سے نکل جائے گی، اور جس کو عمریٰ یا رقبیٰ کے طور پر دی گئی ہے اس کی ہوجائے گی، اور اس کے بعد اس کے وارثوں کو ملے گی۔
Takhrij · تخریج
سنن ابی داود/البیوع ٨٩ (٣٥٥٨)، سنن الترمذی/الأحکام ١٦ (١٣٥١)، سنن النسائی/العمريٰ (٣٧٦٩)، (تحفة الأشراف: ٢٧٠٥) (صحیح )