Sunan Ibne-Majah 2304

تجارت ومعاملات کا بیان

2304Sunan Ibne-Majah

جانور رکھنا۔

حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أُمِّ هَانِئٍ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَهَا: اتَّخِذِي غَنَمًا، فَإِنَّ فِيهَا بَرَكَةً.

ام ہانی ؓ کہتی ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے ان سے فرمایا: تم بکریاں پالو، اس لیے کہ ان میں برکت ہے ۔

It was narrated from Umm Hani that the Prophet ﷺ said to her: "Keep sheep, for in them is blessing."

Takhrij · تخریج
تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف: ١٨٠٠٨، ومصباح الزجاجة: ٨٠٨)، وقد أخرجہ: ٦/٤٢٤) (صحیح )