Sunan Ibne-Majah 2286

تجارت ومعاملات کا بیان

2286Sunan Ibne-Majah

جانور میں سلم کرنا۔

حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ الْحُبَاب، حَدَّثَنَا مُعَاوِيَةُ بْنُ صَالِحٍ، حَدَّثَنِي سَعِيدُ بْنُ هَانِئٍ، قَالَ: سَمِعْتُ الْعِرْبَاضَ بْنَ سَارِيَةَ، يَقُولُ: كُنْتُ عِنْدَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ أَعْرَابِيٌّ: اقْضِنِي بَكْرِي، فَأَعْطَاهُ بَعِيرًا مُسِنًّا، فَقَالَ الْأَعْرَابِيُّ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، هَذَا أَسَنُّ مِنْ بَعِيرِي، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: خَيْرُ النَّاسِ خَيْرُهُمْ قَضَاءً.

عرباض بن ساریہ ؓ کہتے ہیں کہ میں نبی اکرم ﷺ کے پاس تھا کہ ایک اعرابی نے آ کر عرض کیا: میرا جوان اونٹ مجھے دیجئیے، آپ ﷺ نے اس کو ایک اونٹ دیا جو اس سے بڑا تھا، اعرابی (دیہاتی) بولا: اللہ کے رسول! اس کی عمر تو اس سے زیادہ ہے! آپ ﷺ نے فرمایا: بہتر لوگ وہ ہیں جو اپنے قرض کی ادائیگی میں بہتر ہوں ۔

Saeed bin Ham said: "I heard Irbad bin Sariyah say: I was with the Prophet ﷺ and a Bedouin said: "Pay me back for my young camel, and he gave him m older (i.e., better) camel." He said: a Messenger of Allah ﷺ It is older (i.e., better) than my camel. The Messenger of Allah ﷺ said: The best of people are those who are best in repaying, (Sahih)

Takhrij · تخریج
سنن النسائی/البیوع ٦٢ (٤٦٢٣)، (تحفة الأشراف: ٩٨٨٧)، وقد أخرجہ: مسند احمد (٤/١٢٨) (صحیح )