Sunan Ibne-Majah 2174

تجارت ومعاملات کا بیان

2174Sunan Ibne-Majah

نجش سے ممانعت۔

حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ، وَسَهْلُ بْنُ أَبِي سَهْلٍ، قَالَا: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ الزُّهْرِيِّ، عَنْ سَعِيدٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: لَا تَنَاجَشُوا.

ابوہریرہ ؓ کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: آپس میں بیع نجش نہ کرو ۔

It was narrated from Abu Hurairah (RA) that the Prophet ﷺ said: "Do not practice Najsh." (Sahih)

Takhrij · تخریج
انظر حدیث (رقم: ١٨٦٧، ٢١٧٢) (صحیح )