ایک دو بار دودھ چوسنے سے حرمت ثابت نہیں ہوتی۔
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ خَالِدِ بْنِ خِدَاشٍ، حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ ابْنِ أَبِي مُلَيْكَةَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الزُّبَيْرِ، عَنْ عَائِشَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: لَا تُحَرِّمُ الْمَصَّةُ وَالْمَصَّتَانِ.
ام المؤمنین عائشہ ؓ کہتی ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: ایک یا دو بار دودھ چوسنے سے حرمت کو واجب کرنے والی رضاعت ثابت نہیں ہوتی ۔
It was narrated from ‘ Aisha (RA) that the Prophet ﷺ said: “Suckling once or twice does not make (marriage) unlawful.” (Sahih)
Takhrij · تخریج
صحیح مسلم/الرضاع ٥ (١٤٥٠)، سنن ابی داود/النکاح ١١ (٢٠٦٣)، سنن الترمذی/الرضاع ٣ (١١٥٠)، سنن النسائی/النکاح ٥١ (٣٣١٢)، (تحفة الأشراف: ١٦١٨٩)، وقد أخرجہ: مسند احمد (٦/٣١، ٩٦، ٢١٦، ٢٤٧)، سنن الدارمی/النکاح ٤٩ (٢٢٩٧) (صحیح )