Sunan Ibne-Majah 1908

نکاح کا بیان

1908Sunan Ibne-Majah

ولیمہ کا بیان

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدَةَ، حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ، عَنْ ثَابِتٍ الْبُنَانِيِّ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، قَالَ: مَا رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَوْلَمَ عَلَى شَيْءٍ مِنْ نِسَائِهِ مَا أَوْلَمَ عَلَى زَيْنَبَ، فَإِنَّهُ ذَبَحَ شَاةً.

انس بن مالک ؓ کہتے ہیں کہ میں نے نبی اکرم ﷺ کو اپنی ازواج مطہرات ؓن میں سے کسی کا اتنا بڑا ولیمہ کرتے ہوئے نہیں دیکھا جتنا بڑا آپ نے اپنی بیوی زینب ؓ کا کیا، آپ ﷺ نے ان کے ولیمہ میں ایک بکری ذبح کی۔

It was narrated that Anas bin Malik (RA) said: "I never saw the Messenger of Allah ﷺ give a wedding feast for any of his wives like the feast he gave for Zainab, for which he slaughtered a sheep." (Sahih)

Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/النکاح ٦٨ (٥١٦٨)، صحیح مسلم/النکاح ١٣ (١٤٢٨)، سنن ابی داود/الأطعمة ٢ (٣٧٤٣)، (تحفة الأشراف: ٢٨٧)، وقد أخرجہ: مسند احمد (٣/٢٢٧) (صحیح )