عورتوں کا مہر
حَدَّثَنَا أَبُو هِشَامٍ الرِّفَاعِيُّ مُحَمَّدُ بْنُ يَزِيدَ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَمَانٍ، حَدَّثَنَا الْأَغَرُّ الرَّقَاشِيُّ، عَنْ عَطِيَّةَ الْعَوْفِيِّ، عَنْأَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: تَزَوَّجَ عَائِشَةَ عَلَى مَتَاعِ بَيْتٍ قِيمَتُهُ خَمْسُونَ دِرْهَمًا.
ابو سعید خدری ؓ سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے عائشہ ؓ سے گھر میں موجود سامان پر نکاح کیا جس کی قیمت پچاس درہم تھی۔
It was narrated from Abu Saeed Al-Khudri that the Prophet ﷺ married Aisha (RA) with household goods the value of which was fifty Dirham. (Daif)
Takhrij · تخریج
تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف: ٤١٩١، ومصباح الزجاجة: ٦٧٤) (ضعیف) (سند میں عطیہ العوفی ضعیف ہے )