Sunan Ibne-Majah 1885

نکاح کا بیان

1885Sunan Ibne-Majah

شغار کی ممانعت

حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ مَهْدِيٍّ، قَالَ: أَنْبَأَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، أَنْبَأَنَا مَعْمَرٌ، عَنْ ثَابِتٍ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لَا شِغَارَ فِي الْإِسْلَامِ.

انس بن مالک ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: اسلام میں شغار نہیں ہے ۔

It was narrated from Anas bin Malik (RA) that the Messenger of Allah ﷺ said: There is no Shighar in Islam." (Sahih)

Takhrij · تخریج
تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف: ٤٩٨، ومصباح الزجاجة: ٦٧٣)، وقد أخرجہ: مسند احمد (٣/١٦٢) (صحیح )