Sunan Ibne-Majah 1881

نکاح کا بیان

1881Sunan Ibne-Majah

ولی کے بغیر نکاح باطل ہے۔

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ أَبِي الشَّوَارِبِ، حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ، حَدَّثَنَا أَبُو إِسْحَاق الْهَمْدَانِيُّ، عَنْ أَبِي بُرْدَةَ، عَنْأَبِي مُوسَى، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لَا نِكَاحَ إِلَّا بِوَلِيٍّ.

ابوموسیٰ اشعری ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ولی کے بغیر نکاح نہیں ہے ۔

It was narrated from Abu Musa that the Messenger of Allah ﷺ said: There is no marriage except with a guardian."(Sahih)

Takhrij · تخریج
سنن ابی داود/النکاح ٢٠ (٢٠٨٥)، سنن الترمذی/النکاح ١٤ (١١٠١)، (تحفة الأشراف: ٩١١٥)، وقد أخرجہ: مسند احمد (٤/٤١٣، ٤١٨، ٣٩٤)، سنن الدارمی/النکاح ١١ (٢٢٢٩) (صحیح )