Sunan Ibne-Majah 1858

نکاح کا بیان

1858Sunan Ibne-Majah

دیندار عورت سے شادی کرنا

حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ حَكِيمٍ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي سَعِيدٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْأَبِي هُرَيْرَةَ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: تُنْكَحُ النِّسَاءُ لِأَرْبَعٍ لِمَالِهَا، وَلِحَسَبِهَا، وَلِجَمَالِهَا، وَلِدِينِهَا، فَاظْفَرْ بِذَاتِ الدِّينِ تَرِبَتْ يَدَاكَ.

ابوہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: عورتوں سے چار چیزوں کی وجہ سے شادی کی جاتی ہے، ان کے مال و دولت کی وجہ سے، ان کے حسب و نسب کی وجہ سے، ان کے حسن و جمال اور خوبصورتی کی وجہ سے، اور ان کی دین داری کی وجہ سے، لہٰذا تم دیندار عورت کا انتخاب کر کے کامیاب بنو، تمہارے ہاتھ خاک آلود ہوں ۔

It was narrated from Abu Hurairah (RA) that the Messenger of Allah ﷺ said: “A woman may be married for four things: Her wealth, her lineage, her beauty or for her religion. Choose the religious, may your hands be rubbed with dust (i.e., may you prosper).” (Sahih)

Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/النکاح ١٥ (٥٠٩٠)، صحیح مسلم/الرضاع ١٥ (١٤٦٦)، سنن ابی داود/النکاح ٢ (٢٠٤٧)، سنن النسائی/النکاح ١٣ (٣٢٣٢)، (تحفة الأشراف: ١٣٣٠٥)، وقد أخرجہ: مسند احمد (٢/٤٢٨)، سنن الدارمی/النکاح ٤ (٢٢١٦) (صحیح )