Sunan Ibne-Majah 178

سنت کی پیروی کا بیان

178Sunan Ibne-Majah

جہیمیہ کے انکار کے بارے میں

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نُمَيْرٍ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ عِيسَى الرَّمْلِيُّ، عَنْ الْأَعْمَشِ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: تَضَامُّونَ فِي رُؤْيَةِ الْقَمَرِ لَيْلَةَ الْبَدْرِ ، قَالُوا: لَا، قَالَ: فَكَذَلِكَ لَا تَضَامُّونَ فِي رُؤْيَةِ رَبِّكُمْ يَوْمَ الْقِيَامَةِ .

ابوہریرہ ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: کیا تمہیں چودھویں رات کو چاند دیکھنے میں مشقت ہوتی ہے ؟ صحابہ نے کہا: جی نہیں، فرمایا: اسی طرح قیامت کے دن تمہیں اپنے رب کی زیارت میں کوئی مشکل نہیں ہوگی ۔

It was narrated that Abu Hurairah (RA) said: “The Messenger of Allah ﷺ said: ‘Do you crowd one another in order to see the moon on the night when it is full?’ They said: ‘No’ He said: ‘And you will not crowd one another in order to see your Lord on the Day of Resurrection.” (Sahih)

Takhrij · تخریج
تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف: ١٢٤٨٠)، وقد أخرجہ: صحیح البخاری/الاذان ١٢٩ (٨٠٦)، الرقاق ٥٢ (٦٥٧٣)، التوحید ٢٤ (٤٧٣٧)، صحیح مسلم/الإیمان ٨١ (١٨٣) الزھد ١ (٢٩٦٨)، سنن ابی داود/السنة ٢٠ (٤٧٢٩)، سنن الترمذی/صفة الجنة ١٦ (٢٥٥٤)، سنن الدارمی/الرقاق ٨١ (٢٨٤٣) (صحیح )