Sunan Ibne-Majah 162

سنت کی پیروی کا بیان

162Sunan Ibne-Majah

اہل بدر کے فضائل۔

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ، وَعَمْرُو بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، قَالَا: حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ نُسَيْرِ بْنِ ذُعْلُوقٍ، قَالَ: كَانَ ابْنُ عُمَرَ، يَقُولُ: لَا تَسُبُّوا أَصْحَابَ مُحَمَّدٍ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَلَمُقَامُ أَحَدِهِمْ سَاعَةً خَيْرٌ مِنْ عَمَلِ أَحَدِكُمْ عُمْرَهُ .

نسیر بن ذعلوق کہتے ہیں کہ ابن عمر ؓ کہتے تھے: اصحاب محمد ﷺ کو گالیاں نہ دو، ان کا نبی اکرم ﷺ کی صحبت میں ایک لمحہ رہنا تمہارے ساری عمر کے عمل سے بہتر ہے ۔

It was narrated that Nusair bin Dhu’luq said: “Ibn ‘Umar used to say: ‘Do not revile the Companions of Muhammad ﷺ , for the stay of anyone of them for a brief period (with the Prophet ﷺ ) is better than all the good deeds that anyone of you does in his lifetime.” (Da’if)

Takhrij · تخریج
تفرد بہ ابن ماجة، (تحفة الأشراف: ٨٥٥٠، ومصباح الزجاجة: ٦١) (حسن )