Sahih Bukhari 6153

ادب کا بیانGood Manners
صحیح

مشرکین کی ہجو کرنے کا بیان۔

ہم سے سلیمان بن حرب نے بیان کیا، کہا ہم سے شعبہ نے بیان کیا، ان سے عدی بن ثابت نے اور ان سے براء بن عازب (رض) نے کہ نبی کریم ﷺ نے حسان (رض) سے فرمایا ان کی ہجو کرو (یعنی مشرکین قریش کی) ۔ یا نبی کریم ﷺ نے ( ہاجہم کے الفاظ فرمائے) جبرائیل (علیہ السلام) تیرے ساتھ ہیں۔

حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ، عَنْ عَدِيِّ بْنِ ثَابِتٍ ، عَنِ الْبَرَاءِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لِحَسَّانَ: اهْجُهُمْ أَوْ قَالَ هَاجِهِمْ وَجِبْرِيلُ مَعَكَ.

Narrated Al-Bara (RA) : The Prophet ﷺ said to Hassan, "Lampoon them (the pagans) in verse, and Gabriel (علیہ السلام) is with you."