Sahih Bukhari 3546

انبیاء علیہم السلام کا بیانThe Prophets
صحیح

باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے حلیہ اور اخلاق فاضلہ کا بیان۔

ہم سے عصام بن خالد نے بیان کیا، انہوں نے کہا ہم سے حریز بن عثمان نے بیان کیا اور انہوں نے نبی کریم ﷺ کے صحابی عبداللہ بن بسر (رض) سے پوچھا، کیا رسول اللہ ﷺ بوڑھے ہوگئے تھے ؟ انہوں نے کہا کہ آپ ﷺ کی ٹھوڑی کے چند بال سفید ہوگئے تھے۔

حَدَّثَنَا عِصَامُ بْنُ خَالِدٍ ، حَدَّثَنَا حَرِيزُ بْنُ عُثْمَانَ أَنَّهُ سَأَلَ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ بُسْرٍ صَاحِبَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: أَرَأَيْتَ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ شَيْخًا، قَالَ: كَانَ فِي عَنْفَقَتِهِ شَعَرَاتٌ بِيضٌ.

Narrated Hariz bin Uthman (RA): That he asked Abdullah bin Busr (i.e. the companion of the Prophet), "Did you see the Prophet ﷺ when he was old?" He said, "He had a few white hairs between the lower lip and the chin."