Sahih Bukhari 963

عیدین کا بیان

963Sahih Bukhari

باب: عید میں نماز کے بعد خطبہ پڑھنا۔

حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ ، قَالَ: حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَأَبُو بَكْرٍ، وَعُمَرُ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا يُصَلُّونَ الْعِيدَيْنِ قَبْلَ الْخُطْبَةِ.

ہم سے یعقوب بن ابراہیم نے بیان کیا، انہوں نے کہا کہ ہم سے ابواسامہ حماد بن ابواسامہ نے بیان کیا، انہوں نے کہا کہ ہم سے عبیداللہ نے نافع سے بیان کیا، ان سے عبداللہ بن عمر ؓ نے کہ نبی کریم ﷺ ، ابوبکر اور عمر ؓ عیدین کی نماز خطبہ سے پہلے پڑھا کرتے تھے۔

Narrated Ibn Umar (RA): Allahs Apostle, Abu Bakr (RA) and Umar! Used to offer the two Id prayers before delivering the Khutba.