Sahih Bukhari 960

عیدین کا بیان

960Sahih Bukhari

باب: نماز عید کے لیے پیدل یا سوار ہو کر جانا اور نماز کا، خطبہ سے پہلے، اذان اور اقامت کے بغیر ہونا۔

وأَخْبَرَنِي عَطَاءٌ ، عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ ، وَعَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ ، قَالَا: لَمْ يَكُنْ يُؤَذَّنُ يَوْمَ الْفِطْرِ وَلَا يَوْمَ الْأَضْحَى.

اور مجھے عطاء نے ابن عباس اور جابر بن عبداللہ ؓ کے واسطہ سے خبر دی کہ عیدالفطر اور عید الاضحی کی نماز کے لیے نبی کریم ﷺ اور خلفائے راشدین کے عہد میں اذان نہیں دی جاتی تھی۔

Ata told me that Ibn Abbas (RA) and Jabir bin Abdullah, had said, ú- where was no Adhan for the prayer of 7d-ul-Fitr and Id-ul-Aqha."