چینو نٹی کو بلا وجہ نہیں مارنا چاہیے
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، حَدَّثَنَا مَعْمَرٌ، عَنْ الزُّهْرِيِّ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُتْبَةَ، عَنْابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: إِنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: نَهَى عَنْ قَتْلِ أَرْبَعٍ مِنَ الدَّوَابِّ: النَّمْلَةُ، وَالنَّحْلَةُ، وَالْهُدْهُدُ، وَالصُّرَدُ.
عبداللہ بن عباس ؓ کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے چار جانوروں کے قتل سے روکا ہے چیونٹی، شہد کی مکھی، ہد ہد، لٹورا چڑیا۔
Narrated Abdullah ibn Abbas (RA) : The Prophet ﷺ prohibited to kill four creatures: ants, bees, hoopoes, and sparrow-hawks.
Takhrij · تخریج
سنن ابن ماجہ/الصید ١٠ (٣٢٢٤)، (تحفة الأشراف: ٥٨٥٠)، وقد أخرجہ: مسند احمد (١/٣٣٢)، سنن الدارمی/الأضاحي ٢٦ (٢١٤٢) (صحیح )