Sunan Abu Dawood 5234

ادب کا بیان

5234Sunan Abu Dawood

کوئی یہ کہے کہ اللہ تجھے ہنستا رکھے

حَدَّثَنَا عِيسَى بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْبِرَكِيُّ، وَسَمِعْتُهُ مِنْ أَبِي الْوَلِيدِ الطَّيَالِسِيُّ، وَأَنَا لِحَدِيثِ عِيسَى أَضْبَطُ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الْقَاهِرِ بْنُ السَّرِيِّ يَعْنِي السُّلَمِيَّ، حَدَّثَنَا ابْنُ كِنَانَةَ بْنِ عَبَّاسِ بْنِ مِرْدَاسٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ، قَالَ: ضَحِكَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ لَهُ أَبُو بَكْرٍ أَوْ عُمَرُ: أَضْحَكَ اللَّهُ سِنَّكَ، وَسَاقَ الْحَدِيثَ.

مرداس ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ ہنسے تو ابوبکر ؓ یا عمر ؓ نے آپ سے أضحک الله سنك اللہ آپ کو ہمیشہ ہنستا رکھے کہا، پھر راوی نے پوری حدیث بیان کی۔

Narrated Ibn Kinanah bin Abbas ibn Mirdas (RA) : The Messenger of Allah ﷺ laughed Abu Bakr or Umar said to him: May Allah make your teeth laugh! He then mentioned the tradition.

Takhrij · تخریج
سنن ابن ماجہ/المناسک ٥٦ (٣٠١٣)، (تحفة الأشراف: ٥١٤٠)، وقد أخرجہ: مسند احمد (٤/١٥) (ضعیف) (اس کے راوی ابن کنانہ اور خود کنانہ بن عباس مجہول ہیں )