Sunan Abu Dawood 5223

ادب کا بیان

5223Sunan Abu Dawood

ہاتھ پر بوسہ دینے کا بیان

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ، حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ، حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ أَبِي زِيَادٍ، أَنَّ عَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ أَبِي لَيْلَى حَدَّثَهُ، أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ حَدَّثَهُ، وَذَكَرَ قِصَّةً، قَالَ: فَدَنَوْنَا، يَعْنِي مِنَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَبَّلْنَا يَدَهُ.

عبدالرحمٰن بن ابی لیلیٰ کا بیان ہے کہ عبداللہ بن عمر ؓ نے ان سے بیان کیا اور راوی نے ایک واقعہ ذکر کیا، اس میں ہے: تو ہم نبی اکرم ﷺ سے قریب ہوئے اور ہم نے آپ کے ہاتھ کو بوسہ دیا۔

Narrated Abdullah ibn Umar (RA) : Ibn Umar told a story and said: We then came near the Prophet ﷺ and kissed his hand.

Takhrij · تخریج
انظر حدیث رقم (٢٦٤٧)، (تحفة الأشراف: ٧٢٩٨) (ضعیف) (اس کے راوی یزید بن ابی زیاد ضعیف ہیں )