Sunan Abu Dawood 5202

ادب کا بیان

5202Sunan Abu Dawood

ایک شخص دوسرے سے ذرا سی جدائی کے بعد پھر سلام کرنا چاہے

حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ، حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ يَعْنِي ابْنَ الْمُغِيرَةِ، عَنْ ثَابِتٍ، قَالَ: قَالَ أَنَسٌأَتَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى غِلْمَانٍ يَلْعَبُونَ فَسَلَّمَ عَلَيْهِمْ.

انس ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ کچھ ایسے بچوں کے پاس آئے جو کھیل رہے تھے تو آپ نے انہیں سلام کیا۔

Narrated Anas ibn Malik: The Messenger of Allah ﷺ came to some children who were playing: He saluted them.

Takhrij · تخریج
تفرد بہ أبو داود، (تحفة الأشراف: ٤١١)، وقد أخرجہ: صحیح البخاری/الاستئذان ١٥ (٦٢٤٧)، صحیح مسلم/السلام ٥ (٢١٦٨)، سنن الترمذی/الاستئذان ٨ (٢٦٩٦)، سنن ابن ماجہ/الأدب ١٤ (٣٧٠٠)، مسند احمد (٣/١٦٩)، سنن الدارمی/الاستئذان ٨ (٢٦٧٨) (صحیح )