Sunan Abu Dawood 5173

ادب کا بیان

5173Sunan Abu Dawood

اجازت لینے کا بیان

حَدَّثَنَا الرَّبِيعُ بْنُ سُلَيْمَانَ الْمُؤَذِّنُ، حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ، عَنْ سُلَيْمَانَ يَعْنِي ابْنَ بِلَالٍ، عَنْ كَثِيرٍ، عَنْ الْوَلِيدِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: إِذَا دَخَلَ الْبَصَرُ فَلَا إِذْنَ.

ابوہریرہ ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جب نگاہ اندر پہنچ گئی تو پھر اجازت کا کوئی مطلب ہی نہیں ۔

Narrated Abu Hurairah (RA) : The Prophet ﷺ said: When one has a look into the house, then there is no (need of) permission.

Takhrij · تخریج
تفرد بہ أبوداود، (تحفة الأشراف: ١٤٨٠٨)، وقد أخرجہ: مسند احمد (٢/٣٦٦) (ضعیف) (اس کے راوی کثیر بن زید ضعیف ہیں )