Sunan Abu Dawood 5148

ادب کا بیان

5148Sunan Abu Dawood

یتیموں کی کفالت کی فضیلت کا بیان

حَدَّثَنَا يُوسُفُ بْنُ مُوسَى، حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ سُهَيْلٍ بِهَذَا الْإِسْنَادِ، قَالَ: ثَلَاثُ أَخَوَاتٍ أَوْ ثَلَاثُ بَنَاتٍ، أَوْ بِنْتَانِ، أَوْ أُخْتَانِ.

سہل سے اسی سند سے اسی مفہوم کی حدیث مروی ہے اس میں ہے کہ تین بہنیں ہوں، یا تین بیٹیاں، یا دو بہنیں ہوں یا دو بیٹیاں۔

The tradition mentioned above has also been transmitted by Suhail through a different chain of narrators to the same effect. This version has: “three sisters, or three daughter, or two daughter, or two sisters”.

Takhrij · تخریج
انظر ما قبلہ، (تحفة الأشراف: ٣٩٦٩) (ضعیف) (سعید الأعشی کے سبب یہ روایت بھی ضعیف ہے )