Sunan Abu Dawood 5122

ادب کا بیان

5122Sunan Abu Dawood

عصبیت بالکل حرام ہے

حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، عَنْ عَوْفٍ، عَنْ زِيَادِ بْنِ مِخْرَاقٍ، عَنْ أَبِي كِنَانَةَ، عَنْ أَبِي مُوسَى، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: ابْنُ أُخْتِ الْقَوْمِ مِنْهُمْ.

ابوموسیٰ ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: قوم کی بہن کا لڑکا یعنی بھانجا اسی قوم کا ایک فرد ہے ۔

Abu Musa reported the Messenger of Allah ﷺ as saying: the son of a sister of a people belongs to them.

Takhrij · تخریج
تفرد بہ أبوداود، (تحفة الأشراف: ٩١٥١)، وقد أخرجہ: مسند احمد (٤/٣٩٦) (صحیح )