سونے کی دعا کا بیان
حَدَّثَنَا مُؤَمَّلُ بْنُ الْفَضْلِ الْحَرَّانِيُّ، حَدَّثَنَا بَقِيَّةُ، عَنْ بَحِيرٍ، عَنْ خَالِدِ بْنِ مَعْدَانَ، عَنْ ابْنِ أَبِي بِلَالٍ، عَنْ عِرْبَاضِ بْنِ سَارِيَةَأَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَقْرَأُ: الْمُسَبِّحَاتِ قَبْلَ أَنْ يَرْقُدَ، وَقَالَ: إِنَّ فِيهِنَّ آيَةً أَفْضَلُ مِنْ أَلْفِ آيَةٍ.
عرباض بن ساریہ ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ سونے سے پہلے المسبحات ١ ؎ پڑھتے تھے، اور فرماتے تھے: ان میں ایک آیت ایسی ہے جو ہزار آیتوں سے افضل ہے ۔
Narrated Irbad ibn Sariyah (RA) : The Messenger of Allah ﷺ used to recite al-Musabbihat before going to sleep, and say: They contain a verse which is better than a thousand verses.
Notes · وضاحت
١ ؎: مسبحات وہ سورتیں ہیں جو لفظ یُسَبِّحُ یا سَبَّحَ سے شروع ہوتی ہیں۔
Takhrij · تخریج
سنن الترمذی/الدعوات ٢٢ (٣٤٠٩)، (تحفة الأشراف: ٩٨٨٨)، وقد أخرجہ: مسند احمد (٤/١٢٨) (ضعیف) (اس کے رواة بقیہ اور ابن ابی بلال ضعیف ہیں )