Sunan Abu Dawood 5049

ادب کا بیان

5049Sunan Abu Dawood

سونے کی دعا کا بیان

حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ عُمَيْرٍ، عَنْ رِبْعِيٍّ، عَنْ حُذَيْفَةَ، قَالَ: كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا نَامَ، قَالَ: اللَّهُمَّ بِاسْمِكَ أَحْيَا وَأَمُوتُ، وَإِذَا اسْتَيْقَظَ، قَالَ: الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي أَحْيَانَا بَعْدَ مَا أَمَاتَنَا، وَإِلَيْهِ النُّشُورُ.

حذیفہ ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ سونے کے وقت فرماتے: اللهم باسمک أحيا وأموت اے اللہ میں تیرے ہی نام پر جیتا اور مرتا ہوں اور جب بیدار ہوتے تو فرماتے الحمد لله الذي أحيانا بعد ما أماتنا وإليه النشور شکر ہے اللہ کا جس نے ہمیں زندگی بخشی (ایک طرح سے) موت طاری کردینے کے بعد اور اسی کی طرف اٹھ کر جانا ہے ۔

Hudhaifah said: when the prophet ﷺ lay down on his bed (at night), he would say: O Allah! In Thy name I die and live. When he awoke, he said: praise be to Allah who has given us life after causing us to die and to whom we shall be resurrected.

Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/الدعوات ٧ (٦٣١٢)، التوحید ١٣ (٧٣٩٤)، سنن الترمذی/الدعوات ٢٨ (٣٤١٧)، سنن ابن ماجہ/الدعاء ١٦ (٣٨٨٠)، (تحفة الأشراف: ٣٣٠٨)، وقد أخرجہ: مسند احمد (٥/٣٨٥، ٣٨٧، ٣٩٧، ٣٩٩، ٤٠٧)، سنن الدارمی/الاستئذان ٥٣ (٢٧٢٨) (صحیح )