Sunan Abu Dawood 4952

ادب کا بیان

4952Sunan Abu Dawood

برے نام کو بدلنا

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ، وَمُسَدَّدٌ، قَالَا: حَدَّثَنَا يَحْيَى، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ، عَنْ نَافِعٍ، عَنْ ابْنِ عُمَرَأَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ غَيَّرَ اسْمَ عَاصِيَةَ، وَقَالَ: أَنْتِ جَمِيلَةٌ.

عبداللہ بن عمر ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے عاصیہ کا نام بدل دیا ١ ؎، اور فرمایا: تو جمیلہ ہے ٢ ؎۔

Ibn Umar said: The Messenger of Allah ﷺ changed the name of ‘Asiyah and called her Jamilah.

Notes · وضاحت
١ ؎: عاصیہ عمر کی بیٹی تھی جس کے معنی گنہگارو نافرمان کے ہیں۔ ٢ ؎: یعنی آج سے تیرا نام جمیلہ (خوبصورت اچھے اخلاق و کردار والی) ہے۔
Takhrij · تخریج
صحیح مسلم/الآداب ٣ (٢١٣٩)، سنن الترمذی/الأدب ٦٦ (٢٨٣٨)، (تحفة الأشراف: ٨١٥٥، ٧٨٧٦)، وقد أخرجہ: سنن ابن ماجہ/الأدب ٣٢ (٣٧٣٣)، مسند احمد (٢/١٨)، سنن الدارمی/الاستئذان ٦٢ (٢٧٣٩) (صحیح )