Sunan Abu Dawood 4947

ادب کا بیان

4947Sunan Abu Dawood

مسلمان کی مدد کا بیان

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ، أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ، عَنْ أَبِي مَالِكٍ الْأَشْجَعِيِّ، عَنْ رِبْعِيِّ بْنِ حِرَاشٍ، عَنْ حُذَيْفَةَ، قَالَ: قال نَبِيُّكُمْ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَكُلُّ مَعْرُوفٍ صَدَقَةٌ.

حذیفہ ؓ کہتے ہیں کہ تمہارے نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: ہر بھلی بات صدقہ ہے ١ ؎۔

Hudhaifah said: Your prophet ﷺ said: Every good act is a SADAQAH (almsgiving).

Notes · وضاحت
١ ؎: یعنی ہر اچھی بات میں ایک صدقہ کا ثواب ہوتا ہے۔
Takhrij · تخریج
صحیح مسلم/الزکاة ١٦ (١٠٠٥)، (تحفة الأشراف: ٣٣١٣)، وقد أخرجہ: مسند احمد (٣/٣٨٣، ٣٩٧، ٣٩٨، ٤٠٥) (صحیح )